نفسیات اور ہومیوپیتھی کا حیرت انگیز رشتہاز: ڈاکٹر عارف چغتائی(ہومیوپیتھک کنسلٹنٹ، 03013353330)
ذہنی و نفسیاتی مسائل کا جتنا مکمل، گہرا اور پائیدار علاج ہومیوپیتھی میں دستیاب ہے، شاید ہی کسی دوسری طبی نظام میں ممکن ہو۔ ہومیوپیتھی صرف علامات کو دباتی نہیں، بلکہ مرض کی جڑ تک پہنچ کر انسان کو مکمل صحت یاب کرتی ہے۔ہومیوپیتھی کن کن مسائل کا علاج کرتی ہے؟
𝟏. ڈر اور خوف (Phobias & Fears):
- موت کا خوف
- تنہائی کا ڈر
- اندھیرے یا روشنی سے خوف
- خون، پانی، بلندی یا بھیڑ کا ڈر
- امتحان یا تقریر کا خوف
- تیز دھار آلات یا آوازوں سے ڈر
- بیماریوں (کینسر، دل کے دورے) کا وسواسی خوف
𝟐. موڈ اور جذبات کے Disorders:
- پریشانی اور تشویش (Anxiety)
- وسواس (OCD)
- مایوسی (Depression)
- انتہائی جذباتی اتار چڑھاؤ
- غصہ، چڑچڑاپن
- خودکشی یا قتل کے خیالات
- انتقامی سوچ یا حسد
𝟑. عجیب رویے اور عادات:
- خود کلامی
- گالی دینے یا بددعا دینے کی عادت
- چوری کرنے یا چیزیں چھپانے کا رجحان
- ناخن یا ہونٹ کترنے کی عادت
- کنجوسی یا فضول خرچی
- مبالغہ آرائی یا جھوٹ بولنے کی عادت
𝟒. سنگین نفسیاتی امراض:
- شیزوفرینیا
- بائی پولر ڈس آرڈر
- ہسٹیریا
- مرگی (Epilepsy)
- پینک اٹیکس
- فوبیاز
- فریکشن اور موڈ ڈس آرڈرز
ہومیوپیتھی کیوں ہے منفرد؟
ہومیوپیتھی میں ہر مریض کا علاج اس کی انفرادی نفسیاتی کیفیات، خوف کی نوعیت، خواب، خواہشات اور نفرتیں دیکھ کر کیا جاتا ہے۔ یہاں ایک ہی بیماری کے لیے سو سے زائد ادویات موجود ہیں، جن میں سے مریض کی مکمل نفسیاتی تصویر کے مطابق ایک دوا منتخب کی جاتی ہے۔
کیوں چُنے ہومیوپیتھی؟
· دوائیں محفوظ، قدرتی
· دواں صرف عارضی سکون نہیں، مستقل علاج کرتی ہیں
· مریض کی شخصیت اور مزاج کو بدل کر صحت یابی دی جاتی ہے
. دواوں کا انتخاب ہزاروں کلینیکل ٹرائلز پر مبنی ہے
ہمارا مشن:
ہم روزانہ اس طرح کے پیچیدہ نفسیاتی مسائل کو ہومیوپیتھی سے حل کر رہے ہیں۔ اب ہم نے فیصلہ کیا ہے کہ ان کامیابیوں کو آپ تک پہنچائیں گے۔
سلسلہ شروع ہو رہا ہے:
"نفسیات اور ہومیوپیتھی – کیس سٹڈیز"
پہلا کیس کل ملاحظہ فرمائیں۔
اللہ کرے، ہماری یہ محنت کسی کے کام آ جائے۔
(یہ تحریر صرف آگاہی کے لیے ہے۔ کسی بھی دوائی کے استعمال کے لیے اپنے معالج سے مشورہ کریں)
Dr. Arif Chughtai
Homeopathic Consultant | Doctors Homeopathic Clinic
📍 Clinic 1:
Doctors Homoeopathic Clinic, Abbasia Town Phase II, Rahim Yar Khan
→https://maps.app.goo.gl/HbdUuby7qgr32d319
📍 Clinic 2:
Doctors Homeopathic Clinic, Rauf Shopping Centre, Aqab Sadiq Bazaar, Rahim Yar Khan
→ https://maps.app.goo.gl/eiTbXsN8mT5tCMsm9
📞 Contact: 0301-3353330

Comments
Post a Comment