Skip to main content

Posts

Liver: A Proven Case Study by Dr. Arif Mahmood Chughtai (Doctors Homeopathic Clinic, Rahim Yar Khan

 In the name of Allah, the Most Gracious, the Most Merciful Successful Homeopathic Treatment of Fatty Liver: A Proven Case Study by Dr. Arif Mahmood Chughtai (Doctors Homeopathic Clinic, Rahim Yar Khan) Patient Introduction and Prognosis · Name: Hasan Ali · Age: 26 years · Condition: Fatty Liver (Fatty Liver Changes) Grade I · Duration: 4 months Condition Before Treatment (April 10, 2025) The patient's initial ultrasound report (from Lahore Diagnostic Center) indicated the following prominent symptoms: Key Diagnostic Points: · Increased parenchymal echotexture of the liver · Clear diagnosis of Fatty Liver Changes (Grade I) · Excessive gas in the abdomen and prominent intestinal loops Homeopathic Treatment Strategy Based on a complete case history and current symptoms, a comprehensive homeopathic treatment protocol was developed. The treatment focused on the following key aspects: 1. Improving liver function 2. Regulating fat metabolism 3. Enhancing digestive system performance 4. P...

Clinical Case Study: Successful Management of Aerophobia through Homoeopathic Therapy

 Clinical Case Study: Successful Management of Aerophobia through Homoeopathic Therapy Disclaimer: This is a case study based on a private clinical experience. This information is for educational purposes only and is not a substitute for the advice of a professional doctor or a qualified homoeopath for initiating any treatment or changing an existing treatment. Results may vary depending on the individual patient's condition, diagnosis, and treatment. --- Case Presentation Patient's Primary Problem: Aerophobia, also referred to as an irrational and intense fear of air travel. It is a type of Specific Phobia that was profoundly negatively impacting the patient's daily life, religious duties (such as Umrah), and social activities. Case History: The patient presented at the clinic. He reported experiencing an intense fear of traveling by airplane. Due to this fear, he had repeatedly made and then canceled plans to go for Umrah (the minor pilgrimage), which caused him mental di...

From Delusion to Reality: A Successful Homeopathic Case Study in Religious Mania

From Delusion to Reality: A Successful Homeopathic Case Study in Religious Mania By: Dr. Arif Chughtai Founder: Doctors Homoeopathic Clinic, Rahim Yar Khan The Journey from 'Qalandar' to Clarity Introduction The role of homeopathy is not limited to physical ailments; it also serves as a powerful tool for resolving complex psychological issues. This case study demonstrates the profound and rapid effects of a homeopathic medicine in a severe case of religious mania in a young man . Patient History (Case History) Two weeks ago, a 23-year-old man was brought to my clinic by his parents. They arrived at 4 PM during my designated rest hours, which are from 2 PM to 5 PM. This one-hour period, during which I only see extreme emergency cases, was precisely the window needed to "manage" this young man, a task equivalent to an immense challenge. According to his parents, the young man was highly intelligent and had always been a top performer in his class. Despite financial hard...

سائیکو تھیریپی اور ہومیوپیتھی: ایک سیریز Psychotherapy & Homeopathy: A Case Series

نفسیات اور ہومیوپیتھی کا حیرت انگیز رشتہاز: ڈاکٹر عارف چغتائی(ہومیوپیتھک کنسلٹنٹ، 03013353330) ذہنی و نفسیاتی مسائل کا جتنا مکمل، گہرا اور پائیدار علاج ہومیوپیتھی میں دستیاب ہے، شاید ہی کسی دوسری طبی نظام میں ممکن ہو۔ ہومیوپیتھی صرف علامات کو دباتی نہیں، بلکہ مرض کی جڑ تک پہنچ کر انسان کو مکمل صحت یاب کرتی ہے۔ہومیوپیتھی کن کن مسائل کا علاج کرتی ہے؟ 𝟏. ڈر اور خوف (Phobias & Fears): - موت کا خوف - تنہائی کا ڈر - اندھیرے یا روشنی سے خوف - خون، پانی، بلندی یا بھیڑ کا ڈر - امتحان یا تقریر کا خوف - تیز دھار آلات یا آوازوں سے ڈر - بیماریوں (کینسر، دل کے دورے) کا وسواسی خوف 𝟐. موڈ اور جذبات کے Disorders: - پریشانی اور تشویش (Anxiety) - وسواس (OCD) - مایوسی (Depression) - انتہائی جذباتی اتار چڑھاؤ - غصہ، چڑچڑاپن - خودکشی یا قتل کے خیالات - انتقامی سوچ یا حسد 𝟑. عجیب رویے اور عادات: - خود کلامی - گالی دینے یا بددعا دینے کی عادت - چوری کرنے یا چیزیں چھپانے کا رجحان - ناخن یا ہونٹ کترنے کی عادت - کنجوسی یا فضول خرچی - مبالغہ آرائی یا جھوٹ بولنے کی عادت 𝟒. سنگین ن...

Dr. Rao Ghulam Murtaza Sahib Elected as Central President of Pakistan Homeopathic Medical Association (PHMA)

  Dr. Rao Ghulam Murtaza Sahib has been unanimously elected as the Central President of the Pakistan Homeopathic Medical Association (PHMA) during the nomination ceremony, with his selection approved by the Executive Board. His election acknowledges his long-standing services, experience, and exceptional leadership in the field of homeopathy.   Dr. Arif Chughtai and Dr. Qazi Ahad Sahib (Executive Board Members, PHMA Pakistan) expressed their views, stating:   *"PHMA Pakistan is the most reputable and historic organization in homeopathy, founded in 1975 by the late Dr. M. Javed Awān. This institution not only strives for the promotion of homeopathic medicine but also considers it an honor to be a part of it."*   They further added:   *"The election of Dr. Rao Ghulam Murtaza Sahib reflects his integrity, hard work, and dedication to homeopathy. We are confident that he will lead PHMA to new heights and play a pivotal role in safeguarding the ri...

Diabetes treatment in homeopathy lecture by Dr usman ghani

 Diabetes treatment in homeopathy lecture by Dr usman ghani 

آسان ہومیوپیتھی ۔ڈاکٹر عثمان غنی صاحب کے ساتھ

 آسان ہومیوپیتھی گزشتہ روز سیمنار بعنوان آسان ہومیوپیتھی زیر میزبانی رحیم یار خان ہومیوپیتھک فورم بمقام فاران ہوٹل رحیم یار خان منقد ہوا ۔ جس کے مہمانان گرامی محترم ڈاکٹر عثمان غنی صاحب اور کاشف عمران صاحب تھے ۔ ڈاکٹر کاشف عمران صاحب نے کلاسیکل ہومیوپیتھی اور کیس ٹیکنگ کے حوالے سے لکچر دیا۔ جبکہ ڈاکٹر عثمان غنی صاحب نے کیس ٹیکنگ، ٹریکس اینڈ ٹپس اور میازم پر لیکچر دیا ۔ سمینار میں کثیر تعداد میں ہومیوپیتھس نے شرکت کی۔ رحیم یار خان ہومیوپیتھک فورم  ڈاکٹر شاہد ندیم صاحب کی قیادت میں  کام کرتا ہے اور فورم کے دیگر ممبران یہ ہیں  ڈاکٹر خالد بھٹی صاحب  ڈاکٹر محمد احمد چدھڑ صاحب  ڈاکٹر عامر صاحب  ڈاکٹر محمد محمود صاحب  ڈاکٹر افتخار راجہ صاحب  اور ڈاکٹر زاہد اسلم صاحب ۔ میری ڈاکٹر عارف محمود چغتائی کی طرف سے مہمانان گرامی اور پروگرام آرگنائزر کو خراج تحسین پیش کرتے ہوئے شیلڈز تقسیم کی گئیں  لیکچر ڈاکٹر عثمان غنی صاحب  لیکچر ڈاکٹر کاشف عمران صاحب پروگرام کی مزید تصاویری جھلکیاں

لیکچر ڈاکٹر عثمان غنی صاحب

 ڈاکٹر عثمان غنی صاحب کا مکمل لیکچر زیر اہتمام رحیم یار خان ہومیوپیتھک فورم بمقام فاران ہوٹل رحیم یار خان 

Homoeopathy and obesity

  Treatment of obesity in homeopathy....and patient feedback

PHMA SADIQ ABAD

  کل ڈاکٹر احد صاحب پرنسپل احد ہومیوپیتھک میڈیکل کالج صادق آباد سے PHMA کی تنظیم سازی اور ممبر سازی کے لیے طویل مشاورت ہوئی ۔ کیونکہ PHMA ہی ہومیوپیتھی، ہومیوپیتھ اور ہومیوپیتھک کی پہلی اور آخری امید ہے ۔ مشاورت میں ڈاکٹر عزیر سدوزئی صاحب ،ڈاکٹر نوید مصطفیٰ صاحب اور میں ڈاکٹر عارف محمود چغتائی شریک تھے ۔ @PHMA @HOMOEOPATHY @HOMOMEOPATHIC @HOMOMEOPATH @DOCTORS @DrRao Ghulam Murtaza

PHMA RYK

  گزشتہ سے پیوستہ ڈاکٹر یاور مونس صاحب وائس پرنسپل المونس ہومیوپیتھک کالج رحیم یار خان صاحب کلینک تشریف لائے ان سے PHMA کی تنظیم سازی اور ممبر سازی کے لیے طویل مشاورت ہوئی ۔ کیونکہ PHMA ہی ہومیوپیتھی، ہومیوپیتھ اور ہومیوپیتھک کی پہلی اور آخری امید ہے ۔ مشاورت میں ڈاکٹر شعیب سرور صاحب ،ڈاکٹر عدنان وسیم صاحب ،ڈاکٹر عزیر سدوزئی صاحب ،ڈاکٹر نثار احمد صاحب، ڈاکٹر نوید مصطفیٰ صاحب اور میں ڈاکٹر عارف محمود چغتائی شریک تھے ۔ @PHMA @HOMOEOPATHY @HOMOMEOPATHIC @HOMOMEOPATH @DOCTORS @DrRao Ghulam Murtaza

How to make LM potency

( REISHI_Ganoderma lucidum) گانوڈرما لوسیڈم:

 ( REISHI_Ganoderma lucidum) گانوڈرما لوسیڈم: ریشی: 500 سال سے مستعمل یہ دوا اپنے اندر 200 سے زائد ادویاتی اجزاء رکھتی ہے_ہر قسم کے زہریلے اثرات سے پاک کسی بھی علاج کیساتھ بطور دوا استعمال کی جا سکتی ہے_لا تعداد خصوصیات کی حامل اس دوا کے چند نمایاں خواص یہ ہیں:  اینٹی آکسیڈنٹ( Anti oxidant ): ریشی بمقابلہ جن سنگ ( Ginseng )کے سات گنا زیادہ طاقتور خواص کی حامل دوا ہے اس میں ایسے Anti oxidants شامل ہیں جو بڑھاپے کے عمل کو روک سکتے ہیں اور جسم کو نقصان دینے والے فری ریڈیکلز Free radicals کو ختم کر دیتے ہیں_ایل ڈی ایل کولیسٹرول تکسید کے عمل سے خون کی رگوں میں جم کر دل کے دورے اور فالج کا سبب بنتا ہے_ریشی کا باقاعدہ استعمال اس عمل کو روک کر نہ صرف امراض قلب سے محفوظ رکھتا ہے بلکہ کولیسٹرول اور ٹرائی گلیسرائیڈز کو کم کر دیتا ہے_  نظام مدافعت: ہمارا نظام مدافعت ہی اصل میں بیماریوں کے خلاف ہمارا اصل دفاع ہے_ریشی میں موجود گینوڈرگ ایسڈ انٹر لیوکن 1 اینڈ 2 اور انٹرفیرون ہمارے جسم کو کینسر ایڈز ، سورائیسس اور ہیپاٹائٹس B کے خلاف تحفظ فراہم کرتا ہے_  کینسر میں استعمال: ج...

THIOSINAMINUM (سرسوں)

 THIOSINAMINUM   (سرسوں)  A chemical derived from oil of mustard seed  یہ دوا اندرونی و بیرونی طور پر ناک کے سلی پھوڑے مزمن خنازیری گومڑ اور دوسری قسم کی بتوڑیاں کو تحلیل کرنے کے لئے استعمال جاتی ہے ۔ پلکوں کا باہر مڑ جانا  جالا، موتیا بند  جوڑوں کا سخت ہو جانا  ریشوں میں گانٹھیں پڑ جانا  جلد کا سخت ہو جانا  نیز بڑھے ہوئے غدودوں، بتوڑیوں، ناک کے سلی پھوڑوں وغیرہ میں کام آتی ہے ۔ کانوں میں شوروغل کی آوازیں پیدا ہونا،  پیشاب کے راستے کے سکڑاؤ اور چپکاؤ کی بدوضعی کو رفع کرنے کے لئے کام آتی ہے  حرام مغز کی تنزلی کی کیفیت کے ساتھ برق رفتار سے آنے والے درد کے لئے بھی یہ دوا بہت اچھا کام کرتی ہے ۔ شریانوں کی سختی کے باعث سرچکرائے  کانوں کے اندر زخم کے اندمالی نشان کے موٹے پڑ جانے کے باعث نزلاوی قسم کا بہراپن ۔ کانوں کے ورم اور بہنے کی کم شدید کیفیت ۔ کانوں میں ریشہ دار پپڑیوں کی پیدائش جس کے باعث کانوں کی چھوٹی ہڈیوں کی حرکت میں خلل پڑنے پر کام آتی ہے  تعلق : تھلاسپی، یوریا، ٹیوبر کولینم، سلیسیا، فلورک ایسڈ ،نائٹرک ایسڈ، گری...

مسعود فارمیسی کا مطالعاتی دورہ

  مسعود فارمیسی کا مطالعاتی دورہ Masood pharmacy  مسعود فارمیسی اور ہومیوپیتھی مسعود فارمیسی کسی تعارف کی محتاج نہیں اور مسعود فارمیسی اپنے 100 سال مکمل کرکے پاکستان میں سب زیادہ خدمات مہیا کرنے اور سب پرانی فارمیسی کا اعزاز حاصل کر چکی ہے ۔ اس ہر ہمیں مبارکباد پیش کرتے ہیں مسعود فارمیسی اپنے آپ کو وقت کی رفتار کے ہم رکاب رکھا اور وقت کے ساتھ ساتھ اپنے آپ کو جدید خطوط پر استوار رکھا اور آج پاکستان میں پہلے نمبر پر اور ایشا کی جدید ترین ٹیکنالوجی والی فارمیسویوں میں اپنا ایک مقام رکھتی ہے ۔ مسعود فارمیسی کا مطالعاتی دورہ ویسے تو فارمیسز کا وزٹ ہوتا رہتا ہے لیکن اس میں خاص بات کیا ہے؟ وہ یہ ہے کہ عموماً فارمیسز اور کمپنیاں یا تو ان کو وزٹ کراتی ہیں جو ان کے پاس گئے ہوتے ہیں یا ان کو پروٹوکول دیا جاتا اور وزٹ کرایا جاتا ہے جو ان کے کماو پتر ہوتے ہیں مثلاً اپنے ڈسٹری بیوٹرز، بزنس پارٹنرز، زیادہ بزنس دینے والے ہومیوپیتھک سٹورز اور جو زیادہ بزنس دینے والے ہوتے ہیں جبکہ فارمیسز اور کمپنیاں اپنے اصل اور حقیقی ستون پرائکٹیشنرز کو یا تو نظرانداز کر دیتے ہیں یا اپنے کماو پتر ...